طالبہ کا اعزاز
لاہور (پ ر) صحافی سمعیہ اعجاز کی صاحبزادی ثنا خان آفریدی نے قائداعظم لا کالج سے لارڈز انٹرنیشنل مقابلہ میں بیسٹ سپیکر (بہترین مقرر) اور بہترین ٹیم کا ایوارڈ حاصل کیا انہوں نے حال ہی میں امتیازی نمبروں سے ایل ایل بی کی ڈگری بھی حاصل کی۔