شاہدرہ: شوکت کالونی سے نومولود کی نعش برآمد Jan 28, 2018 5:21 AM, January 28, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقہ شوکت کالونی بیگم کوٹ سے خالی پلاٹ سے نومولود بچے کی لاش پڑی ہوئی ملی شاہدرہ پولیس نے بچے کی لاش قبضہ میں لیکر کارروائی کی تاہم خاتون کا سراغ نہ مل سکا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+