کاہنہ: ڈاکوئوں نے شہری سے موٹرسائیکل ، نقدی ، موبائل فون چھین لیے
کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو شہری سے گن پوا ئنٹ پرموٹرسائیکل،نقدی موبائل فو ن چھین کر فرار،تفصیلات کے مطابق ریسکیوں1122کا ملازم محمد نایاب ڈیوٹی سے واپس اپنے گھر کاہنہ حویلی کمہاراں جارہاتھا کہ بڑا صوا شہزادہ پلی کے قریب پہنچا توتین نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوئوں نے اسے گن پوائنٹ پر روک لیااوراس سے موٹرسائیکل ہنڈا125،نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔