شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی ریسکیو1122نے بروقت کارروائی کرکے قابو پالیا
خانیوال (نمائندہ خصوصی )شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی ریسکیو1122نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا سول لائن خانیوال کے رہائشی ملک مصطفـیٰ کے گھر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی جس سے کافی نقصان ہوا ۔