آپ مستقبل کے معمار قوم ہیں‘ اپنی شخصیت میں نظم و ضبط پیدا کیجئے‘ مناسب تعلیم اور مناسب تربیت حاصل کیجئے۔ اگر ہم حقیقی‘ تیز رفتار اور نتیجہ خیز ترقی کرنی ہے تو تعلیم کے مسئلے پر خصوصی توجہ دینی چاہئے جو ہماری تاریخ اور ثقافت سے ہم آہنگ ہو جو دنیا بھر میں ہونیوالی وسیع ترقیوں اور جدید تقاضوں کے مطابق ہو۔
(کل پاکستان تعلیمی کانفرنس‘ کراچی27 نومبر 1947ئ)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024