ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس یکم فروری کو ہو گا
ملتان (خبر نگار خصوصی) ویسٹ منیجمنٹ کمپنی ملتان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس یکم فروری جمعرات کو چیئرمین و میئر ملتان کی صدارت میں ہو گا جس میں 900 سینیٹری ورکرز کی عارضی بنیادوں پر خدمات لینے کی منظوری لی جائے گی۔ اس سے قبل صبح 11 بجے کمپنی میں مستقل ایم ڈی کی تعیناتی کے لئے ایچ آر کمیٹی کا اجلاس ہو گا جس میں امیدواروں سے انٹرویو لئے جائیں گے۔
ویسٹ کمپنی