الفلاح مارکیٹ پاسپورٹ آفس کے اطراف میں تجاوزات کیخلاف آپریشن‘ سامان ضبط
ملتان (خبرنگار خصوصی) میونسپل کارپوریشن شعبہ ریگولیشن کے ایم او مرزا عبدالخالق کی سربراہی میں الفلاح مارکیٹ پاسپورٹ آفس کے سامنے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ اس موقع پر عملہ تجاوزات نے دو ٹرک سامان پھٹے، چارپائیاں، سٹول و دیگر سامان قبضے میں لیا۔ ریگولیشن ٹیم میں فاروق احمد، ابراہیم و دیگر شریک تھے۔
تجاوزات/ آپریشن