وکلا کو گریڈ 18-17 کے ملازمین کے برابر میڈیکل سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
میلسی(خبرنگار) وکلاءکو گریڈ 17اور 18 کے ملازمین کے برابر میڈیکل سہولیات کی فراہمی کے لئے حکومت پنجاب نے ہدایات جاری کر دیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ لاءاینڈ پارلیمنٹ افیئرزکے نوٹیفکیشن نمبرB.5/2018/556جاری کرتے ہوئے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کو اسے یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔اس سے پریکٹیسنگ وکلاءکو گریڈ 17اور 18 کے ملازمین کو برابر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
وکلاءسہولت