سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت تین فروری تک ملتوی کردی
کراچی( وقائع نگار)انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ بلدیہ کی سماعت ہوئی سماعت کے موقع پر ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی اور دیگر رہنما پیش ہوئے جبکہ مرکزی ملزم عبدالرحمن اور زبیر چریا کو پیش کیا گیا عدالت نے رؤف صدیقی کے وکیل کی جانب سے درخواست دائر کی گئی کہ وہ ایک اور کیس کے سلسلے میں مصروف ہیں لحاظہ وہ آج پیش نہیں ہوسکتے انکی درخواست منظور کی جائے عدالت نے انکی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر رؤف صدیقی کے وکیل سے دلائل طلب کر لئیے ۔
سانحہ بلدیہ کیس