میڈیکل کالجز نے اپنا نظام قائم کر دئیے گئے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں چیف جسٹس`
کراچی (وقائع نگار) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں اور بھاری فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جہاں ڈاکٹر عثمان نے عدالت کو بتایا کہ ایشیا کا سب سے بڑا اسپتال جی پی ایم سی ہے لیکن اس کا کیس زیر التوا ہونے سے معاملات رک گئے ہیں ہمارا کیس 7 سال سے زیر التوا ہے اسپتال کے انتظامی مسائل ہیں ہم ماہانہ 7 ہزار مریضوں کا علاج کرتے ہیں جبکہ ڈاکٹر سیمی جمالی کا عدالت میں کہنا تھا کہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کو ایک جنبش قلم سندھ حکومت کے ماتحت کر دیا گیا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا ہم آئین سے باہر نہیں جا سکتے آئین کے مطابق ہر حکم جاری کریں گے جے پی ایم سی کا قانونی مسئلہ پہلے حل