سندھ حکومت کو تعلیمی بجٹ مختص کرنے کی تجویز دی جائے‘ ڈاکٹر اقبال درانی
کراچی (خصوصی رپورٹر) سیکرٹری تعلیم اسکول حکومت سندھ ڈاکٹر اقبال حسین درانی نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے دوران حکومت سندھ آئندہ تعلیمی سال کے میزانیہ میں رقم مختص کرنے کی تجویز دی جائے گی جس سے آرٹس کونسل کراچی کے اشتراک سے اس نوعیت کے یوتھ فیسٹول منعقد کئے جائیں گے جس