اسلام آباد + کراچی (نواز رضا + یوسف خان) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی نے شریف برادران کی نااہلیت کی صورت میں سخت ردعمل کا فیصلہ کیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ اس صورت میں مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ اور پنجاب اسمبلی سے اجتماعی استعفے دے دیں گے کیونکہ ان کے خیال میں یہ کارروائی حکومت کے ایما پر ہو گی اور صدر زرداری اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ اس بات کا اعلان اجلاس میں تہمینہ دولتانہ نے کیا جس کی ارکان نے بھرپور تالیاں بجا کر تائید کی۔
استعفے
استعفے