سندر(نامہ نگار) روانڈا کی ہائی کمشنر سندر انڈسٹریل سٹیٹ نے وفد کے ہمراہ سندر سٹیٹ کا دورہ کیا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ہائی کمشنر نے سندر ٹریڈ یونین کے وفد سے ملاقات کی جس میں کاروباری معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پیٹرن انچیف سندر ٹریڈ یونین میاں فہیم قمر سمیت اہم صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔
روانڈا کی ہائی کمشنر کا سندر سٹیٹ کا دورہ صنعتکاروں کو فری ویزہ پالیسی پردورہ کی دعوت
Feb 28, 2025