Waqt News
Saturday | June 10, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ
  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کے زیر اہتمام تقریبات شروع

Feb 28, 2021 | 20:33 8:33 PM, February 28, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کے زیر اہتمام تقریبات شروع ہو گئی ہے وزیر اعلی کے آبائی گاؤں بارتھی میں سجابلوچ کلچرل شو کا انعقاد کیا گیامعروف گلوکاروں ترنم ناز اور انور رفیع نے آواز کا جادو جگایابارتھی،ڈی جی خان میں بلوچ روایتی رقص نے سماں باندھ دیامخصوص سفید لباس میں ملبوس بلوچ نوجوانوں نے  تلوار رقص''زام دریس''پیش کیا بارتھی میں کلچر ڈے کے موقع پر بلوچی و لوک موسیقی محمد علی مزاری نے بلوچ موسیقی پیش کی بلوچ لوک فنکاروں نے بارتھی میں  ''نڑ سڑ'' پیش کیا۔

انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

مقامی فنکار قاسم سری نے ''نڑسڑ''میں کمال مہارت پیش کی رحمت اللہ نے ''ناڑی'' کا شاندار شو پیش کیا۔پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد حمزہ سالک سمیت دیگر افسران بھی بلوچی لباس پہن کر آئے۔ پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد حمزہ سالک کی بلوچی دستار بندی بھی کی گئی۔ پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد حمزہ سالک نے کہا کہ بلوچ کلچر ڈے منانے سے بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا۔وزیر اعلی کے اقدام سے بلوچ بہن بھائیوں کیلئے خیر سگالی کے جذبہ کو فروغ ملے گا۔

بلوچ قوم محب وطن اور مہمان نواز ہے۔پنجاب اور بلوچستان کی مشترکہ سرحدیں محبت اور پیار کی آئینہ دار ہیں۔بلوچ فنکاروں اور شرکاء نے بلوچ ثقافت اجاگر کرنے پر وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار کا شکریہ ادا کیا وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا بلوچ ڈے کے حوالے ہفتہ کے پروگرام کا انعقاد کیا گیابلوچ شاعری اور موسیقی میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کو خراج تحسین پیش کیا گیا اس موقع پر بلوچ،دیگر فنکاروں اور شرکاء نے بلوچ ثقافت اجاگر کرنے پر وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار کا شکریہ ادا کیا-

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

    وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے آبائی گاؤں بارتھی میں بلوچ کلچرل ڈے کے حوالے سے بلوچی کلچر شو کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس بلوچی گیتوں بلوچی رقص سمیت دیگر پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد حمزہ سالک نے بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی ہے۔ شاندار بلوچی کلچرل شو کے انعقاد پر قبائلی عمائدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا -

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

    Jun 08, 2023 | 23:15
  • ملفوظات زرداری 

    Jun 08, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

    Jun 10, 2023 | 01:04
  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

    Jun 10, 2023 | 00:39
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

    Jun 10, 2023 | 00:27
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا

    Jun 09, 2023 | 23:19
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

    Jun 09, 2023 | 23:10
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی ...

    Jun 09, 2023
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
  • یہ نہیں ہونا چاہیے تھا!!!!!!

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • 1

    رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اور ’میثاقِ معیشت‘ کی ضرورت

  • 2

    شرپسندوں کے خلاف  فوری کارروائی کی جائے 

  • 3

    پنجاب حکومت کا  ’اب گاﺅں چمکیں گے ‘ پروگرام 

  • 4

    ملک بھر میں کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے کا  حکومتی فیصلہ اور تاجروں کی ...

  • 5

    سعودیہ میں ایرانی سفارت خانہ کھل گیا

  • 1

    جمعة المبارک‘ 19 ذیقعد‘1444ھ‘ 9 جون 2023ئ

  • 2

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حیرتوں کا اک جہان.... چین 

    Jun 09, 2023
  • بیرون ملک بسنے والے پاکستانی اور ملک کی معاشی ...

    Jun 09, 2023
  • عمران خان ایک بندگلی میں

    Jun 09, 2023
  • قائداعظم کے سپاہی، سراپا شفقت، چاچا بختاوری

    Jun 09, 2023
  • بیسویں گریڈکے اساتذہ کی محرومی

    Jun 09, 2023
  • کچے کے ڈاکو، پکے کے ڈاکو ۔

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 09, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 08, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟ 

    Jun 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     صدقہ کی فضیلت

  • 2

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 1

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group