راولپنڈی میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل سیزن فائیو کے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 12 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے۔ پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے133رنز کا ہدف دے دیا۔ میچ بارش کے باعث 12 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024