صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مہلک بیماریوں کی روک تھام کیلئے حفاظتی اقدامات کی ضرورت پر زوردیا ہے۔انہوں نے جمعہ کے روز پشاور میں گیسٹرولوجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے حفاظتی اقدامات پرزوردیا ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024