کراچی میں اّئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر اّلود رہے گا اور صبح کے اوقات میں اوس پڑنے کا امکان ہے۔کراچی میں اّئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور صبح کے اوقات میں اوس پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ذرائع موسمیات کے مطابق کراچی میں مغرب سے ہوائیں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جس کے سبب ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38