نواب شاہ میں کار الٹنے سے2 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق نوابشاہ میں حادثہ سکرنڈ روڈ پر پیش آیا،جہاں کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، واقعہ میں2 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے حادثے پر پہنچی اور لاشوں و زخمیوں کو پیپلز میڈیکل ہسپتا ل منتقل کیا،جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق مورو اور نواب شاہ سے ہے.
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024