اداکارہ اشناہ شاہ کی نئی تصاویر جاری کردی گئیں ۔ اداکارہ ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا میں دبئی کے مختلف سیاحتی مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصاویر جاری کی ہیں، جسے ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024