انڈونیشیا کے شمالی صوبہ سولاویسی میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ امریکی جیولیوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 2بج کر 13 منٹ پر محوس کیے گئے جس کا مرکز شمال مشرقی جزیرہ سنگیہی سے 55 کلومیٹر کے فاصلے پر 108 کلومیٹر زیر زمین تھا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024