فرمان قائد
اسلام محض رسوم‘ روایات اور روحانی نظریات کا مجموعہ نہیں‘ اسلام ہر مسلمان کیلئے ضابطہ حیات بھی ہے جس کے مطابق وہ اپنی روزمرہ زندگی‘ اپنے افعال و اعمال حتیٰ کہ سیاست اور معاشیات اور دوسرے شعبوں میں بھی عمل پیرا ہوتا ہے۔
(کراچی بار ایسوسی ایشن۔25 جنوری 1948ئ)