وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کےدرمیان آج رابطہ ہونے کا امکان : ذرائع وزیراعظم آفس Feb 28, 2019 | 18:46 6:46 PM, February 28, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ عمران خان اور نریندری کےدرمیان آج رابطہ ہونے کا امکان ہے۔وزیراعظم عمران خان ، مودی کے درمیان ٹیلیفون کال کی کوشش جاری ہیں۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق نریندر مودی کو پیغام بھجوا دیا گیاہے اور جواب کا انتظار ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک