مرحوم حاجی محمد مراد کلہوڑو فٹبال ٹورنامنٹ
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )پہلا سندھ اسپورٹس بورڈ آل پاکستان بابائے فٹبال جیکب آباد مرحوم حامی محمد مراد کلہوڑو فٹبال ٹورنامنٹ10مارچ سے بھٹائی فٹبال اسٹیڈیم گرائونڈ جیکب آباد میں شروع ہو رہا ہے ۔فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہشمند ٹیمیں 0314-7300515پر ارشاد احمد کلہوڑو سے رابطہ کریں۔