آر آئی سی میںمیڈیکل ٹیکنالوجسٹ کی بھرتی میں نان ٹیکنکل چن لئے گئے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میںمیڈیکل ٹیکنالوجسٹ کی بھرتی میں نان ٹیکنکل چن لئے گئے گریڈ17 کی اس آسامی پر میڈیکل لیبارٹری اور لیبارٹری ٹیکنالوجی کی اہلیت لازمی قرار دی گئی تھی ۔