پروفیسر ڈاکٹر منظور حسین انتقال کرگئے
راولپنڈی (پ ر) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے شعبہ فزکس کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر منظور حسین گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ ان کا جنازہ آج بدھ کو بعد نماز ظہر ان کی رہائش گاہ مکان نمبر196 سٹریٹ نمبر2 بی بلاک پی ڈبلیو ڈی ہاؤسنگ سوسائٹی سے اٹھایا جائے گا جبکہ نماز جنازہ سوسائٹی کی جامع مسجد میں ہوگی۔