انڈونیشیا: متنازعہ گیم کھیلنے پر مسیحی خاتون کو کوڑوں کی سزا
بندہ آچے (اے ایف پی) انڈونیشیا کے جزیرے بندہ آچے میں مسجد کے سامنے 45 سالہ مسیحی خاتون تیجا نیوک ہوا کو شرعی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متنازعہ بچوں کی تفریحی گیم کھیلنے پر کوڑے مارے گئے۔ یہ منظر سینکڑوں افراد نے دیکھا۔
یاد رہے جنسی بے راہ روی اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کو ایسی سزائیں معمول ہے۔