اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… کیا اللہ کے سوا اور کوئی بھی خالق ہے جو تمہیں آسمان و زمین سے روزی پہنچائے؟ اس کے سوا کوئی معبود نہیں پس تم کہاں الٹے جاتے ہو؟ Oاور اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلائیں تو آپ سے پہلے کے تمام رسول بھی جھٹلائے جاچکے ہیں۔ تمام کام اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیںO لوگو اللہ تعالیٰ کا وعدہ سچا ہے … جاری
سورۃفاطر(آیت3تا5)