برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 4 روپے اضافہ، 233روپے کلو فروخت Feb 28, 2018 4:34 AM, February 28, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور میں گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 4 روپے اضافہ ہو گیا اور اس کا ریٹ 229 روپے سے بڑھ کر 233 روپے کلو تک پہنچ گیا ہے۔برائلر مرغی شیئر کریں: Share Tweet Google+