فیصل آباد: تعلیمی بورڈ آفس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی‘ ریکارڈ جل گیا
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) تعلیمی بورڈ کے مین آفس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جھنگ روڈ پر واقع فیصل آباد تعلیمی بورڈ کے مین آفس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گیا۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت آگ پر قابو پا لیا گیا ۔تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔