اسحاق ڈار نے وزیراعظم کو اپنی رخصت میں توسیع کی درخواست دید ی
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد اسحاق ڈار جو ان دنوں لندن میں زیرعلاج ہیں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اپنی رخصت میں توسیع کی درخواست دے دی ہے۔ انہوں نے ایک ہفتہ قبل رخصت کی درخواست دی ہے۔