العزیزیہ اسٹیل مل کیس میں شریف خاندان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) العزیزیہ اسٹیل مل میں شریف خاندان کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ نیب حکام کی جانب سے دائر ریفرنس میں استغاثہ کے چودہ گواہان کے نام شامل ہیں اور سابق نااہل وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔
ضمنی ریفرنس