کراچی میں فائرنگ سے2 افراد زخمی علاقوں میں خوف و ہراس
کراچی (کرائم رپورٹر) پاک کالونی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ واقعہ گٹر باغیچہ کے نزدیک پیش آیا۔ جس کے بعد زخمی30 سالہ محمد نواز کو سول اسپتال پہنچایا گیا اور طبی امداد فراہم کی گئی۔ اس کے علاوہ شاہراہ فیصل پر بھی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
کراچی فائرنگ