ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم”ونڈروومن1984“کرسمس پر ریلز ہوتے ہی چھا گئی۔تفصیلات کے مطابق ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم Wonder Woman 1984”ونڈروومن1984“کرسمس پر ریلز ہوتے ہی چھا گئی۔کرسمس پر ریلیز ہونے والی فلم نے صرف 3 دن میں دنیا بھر سے 3کروڑ 61لاکھ ڈالر یعنی 5ارب 78کروڑ روپے سے زائد کما لئے ۔Wonder Woman 1984کے ڈائریکٹر پیٹی جینکنز ہیں اور فلم کا پہلا ٹریلر اگست 2020 میں ریلیز کیا گیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بے حد سراحا گیا تھا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024