ایران،روس اورچین کے درمیان پہلی مشترکہ جنگی مشقوں کاآغاز ہوگیا ۔ بحرہ ہند اورخلیج اومان میں ایران،روس اورچین کے درمیان پہلی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز کردیا گیا ۔جنگی مشقوں میں بحری قذاقوں سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا جائے گا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024