دیامیر بھاشا اور مہمنڈ ڈیم کی تعمیر کے فنڈز جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان سٹین لیس سٹیل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ملاقات کی اور ڈیم فنڈ کیلئے پچاس لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024