نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں وصول ہونے والے عطیات
27 دسمبر جمعۃ المبارک کو نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 30,000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
پیروز بخت قاضی - لاہور 5,000/- روپے‘ ڈاکٹر دلبر حسین - لاہور 5,000/- روپے‘ پروفیسر یاسمین عذرا - لاہور 20,000/- لاہور
ملتان میں وصول ہونے والے عطیات کی تفصیل درج ذیل ہے:
چودھری محمد رفیق - ملتان 2,000/- روپے