موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداور ابر آلود رہے گا جبکہ دھند کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت .0 18 کم سے کم 2.2سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح83فیصد جبکہ شام کے وقت41فیصد رہا۔
طلوع آفتاب ……… 6بجکر59منٹ
غروب آفتاب………5بجکر09منٹ