روس : پولیس سٹیشن کے باہر کار بم دھماکہ 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی Dec 28, 2013 6:18 AM, December 28, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ماسکو (وقت نیوز) شمالی روس میں پولیس سٹیشن کے باہر کار بم دھماکہ ہوا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+