بینظیر بھٹو کے مزار کے قریب دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق
بینظیر بھٹو کے مزار کے قریب دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق
نوڈیرو (نوائے وقت رپورٹ) بے نظیر بھٹو کے مزار کے قریب دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق شخص کا تعلق نصیرآباد سے ہے۔
ایک شخص جاں بحق