پیر و میں انوکھا تہوار، عورتیں بھی ایک دوسرے پر پل پڑیں
پیر و میں انوکھا تہوار، عورتیں بھی ایک دوسرے پر پل پڑیں
پیر و (آن لائن) جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں مردوں اور خواتین نے ایک دوسرے پر لاتیں اور گھونسے برسا کر کرسمس کا تہوار منایا۔ پیرو کے علاقے اینڈین میں مار دھاڑ سے سجا یہ منفرد ایونٹ ہرسال کرسمس کے موقع پر منعقد کیا جاتا ہے۔
خاص بات یہ ہے کہ مرد، عورتیں اور بچے باکسنگ نما اس کھیل کے ذریعے اپنے درمیان تنازعات حل کرتے ہیں۔
تہوار