جی سی یونیورسٹی کے طلبہ نے موبائل فون سے چلنے والے بجلی کے میٹر، ٹرینوں کا تصادم روکنے والے آلات بنا لئے
جی سی یونیورسٹی کے طلبہ نے موبائل فون سے چلنے والے بجلی کے میٹر، ٹرینوں کا تصادم روکنے والے آلات بنا لئے
لاہور (سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکے شعبہ انجینئرنگ کے طلباءنے موبائل فون سے چلنے والے بجلی کے میٹر، ٹرینوں کا تصادم روکنے کیلئے ڈیوائس، سرجیکل روبوٹک آرم، پزلز حل کرنیوالا روبوٹ، شارٹ رینج ریٹارڈ، سمارٹ انرجی سیونگ سسٹم، ٹریفک کنٹرول کا جدید نظام وغیرہ تیار کر لئے۔اور جی ایس ایم کنٹرول میسج ڈسپلے سسٹم شامل ہیں۔