ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام سیمینار 30؍دسمبر کو ہو گا
لاہور (کامرس رپورٹر)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈی اے) لاہور کے زیر اہتمام ملکی تجارت کے تناظر میں پاکستانی ایکسپورٹرز کو جی ایس پی پلس سے حاصل شدہ مجوزہ سہولیات کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار 30دسمبر بروز سوموار لاہو رچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ہو گا۔