ڈالر کے بھائو میں 25پیسے اضافہ
کراچی(کامرس رپورٹر) اوپن مارکیٹ میںڈا لر کے بھائو میںپھر اضافہ شروع ہوگیا ہے اورجمعہ کے دن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے بھائو میں 25 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کی وجہ سے ڈالرکی قیمت خرید 105.00روپے اورقیمت فروخت 105.25روپے پر بند ہوئی۔