حکومت کائٹ فلائنگ فیسٹیول کے شیڈول کا اعلان کرے: خواجہ ندیم سعید
لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کے اعزازی سینئر نائب صدر اور کائٹ فلائنگ فیسٹیول کے بانی خواجہ ندیم سعید وائیں نے پنجاب حکومت پر زور دیا کہ وہ جشن بہاراں کے موقع پر کائٹ فلائنگ فیسٹیول کی تاریخوں کا اعلان کرے تاکہ سٹیک ہولڈرز میں بے یقینی کی کیفیت ختم ہو۔