ہائیکورٹ نے ٹاﺅن انتظامیہ کو فیکٹری کے خلاف کارروائی سے روک دیا
ہائیکورٹ نے ٹاﺅن انتظامیہ کو فیکٹری کے خلاف کارروائی سے روک دیا
لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائی کورٹ نے نجی کمپنی کے خلاف کارروائی کرنے سے متعلقہ ٹاﺅن انتظامیہ کو اقدام کرنے سے روک دیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یثرب کالونی جہاں فیکٹری واقع ہے وہ رہائشی علاقہ نہیں وہاں سائل کی فیکٹری کے علاوہ بھی کئی فیکٹریاں موجود ہیں۔