2 بچے باپ کی تحویل سے بازیاب‘ ماں کے حوالے
2 بچے باپ کی تحویل سے بازیاب‘ ماں کے حوالے
لاہور (اپنے نامہ نگارسے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دو بچوں کو باپ کی تحویل سے برآمد کروا کر ماں کے حوالے کر دیا۔ صائمہ بی بی نے درخواست دائر کی تھی کہ اس کے شوہر اسلم نے مار پیٹ کر گھر سے نکال کر بیٹا حمزہ اور بیٹی شمائلہ کو چھین لیا۔