جعلی دستاویزات پر یونان جانے والا ایئرپورٹ سے گرفتار
جعلی دستاویزات پر یونان جانے والا ایئرپورٹ سے گرفتار
لاہور (خبر نگار) لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کے انسپکٹر طارق مسعود نے جعلی دستاویزات پر یونان جانے والے سیالکوٹ کے محمد افضل کو گرفتار کر لیا۔ محمد افضل ایمریٹس کی پرواز پر بذریعہ دبئی ایتھنز جا رہا تھا۔