تنویر ظہور کے والد کی برسی Dec 28, 2013 4:15 AM, December 28, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) معروف ادیب، شاعر اور روزنامہ نوائے وقت کے کالم نگار تنویر ظہور کے والد ظہور الدین بھٹی کی 39ویں برسی ان کی اقامت گاہ ناصر پارک، بلال گنج پر منائی گئی۔ قرآن خوانی کے بعد نعتیہ محفل ہوئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+