نیشنل بنک آف پاکستان آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی جنرل باڈی کا اجلاس آج ہو گا
لاہور (پ ر) نیشنل بنک آف پاکستان آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی جنرل باڈی کا اجلاس آج ہو گا جس میں سوسائٹی کے نقشے، آٹھ مرلے کا مرجر، مرحوم ممبران کے پلاٹوں کا مسئلہ، اخراجات میں کمی اور دیگر مسائل زیربحث آئیں گے۔