محکمہ کے ملازمین کا باعزت طور پر ریٹائر ہونا خوشی کی بات ہے
محکمہ کے ملازمین کا باعزت طور پر ریٹائر ہونا خوشی کی بات ہے
ملتان (نامہ نگار خصوصی) ڈائرےکٹر فنانس مےپکو مےاں انصار محمود نے کہا ہے کہ خوشی کی بات ہے کہ رےٹائر ہونے والے ملازمےن نے محکمہ کے ساتھ 60 سال مکمل کئے اور باعزت طرےقے سے رےٹائر ہوئے۔ مےپکو نے اس تقرےب کا انعقاد بھی اسی لئے کےا ہے کہ انہےں پروقار طرےقے سے رخصت کےا جائے۔ وہ مےپکو ہےڈ کوارٹرز مےں منعقدہ59 وےں رےٹائرمنٹ تقرےب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ رےٹائرڈ ملازمےن کے ساتھ ہمارا تعلق ختم نہےں ہوگا تمام معاملات ساتھ چلتے رہےں گے اور ہم کوشش کرےں گے آپکو سہولےات کی فراہمی کی ذمہ داری بطرےق احسن نبھائی جائے۔ اےڈےشنل منےجر اےچ آر اےم جلےل الرحمن نے کہا کہ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ پنشن مےں ملنے والی رقم کو بہتر انداز مےں خرچ کرےں اور اسے ضائع نہ کرےں تاکہ آپ کی باقی زندگی خوشحالی سے ساتھ گزرے۔ تقرےب مےں منےجر اےچ آر اےم امام احمد، منےجر اےڈمن لےاقت مےمن، ڈپٹی منےجر کارپورےٹ اکاﺅنٹس آفتاب فضل، رےجنل سےکرٹری ہائےڈرو ورکرز ےونےن ملک سعےد احمد، چےئرمےن مےپکو ہےڈ کوارٹر مدثربھٹی، اسسٹنٹ منےجر اےڈمن اعجاز ملک اکاﺅنٹس آفےسر پنشن فواد حسےن گےلانی،کےئر ٹےکر سمےع اللہ قرےشی ودےگر نے شرکت کی۔ بعد ازاں رےٹائر ہونے والے 12ملازمےن آفاق احمد، محمد حنےف، منور علی، صادق علی جاوےد، فقےر حسےن عاصی، عبدالحمےد، محمد شفےع، رےاض احمد، علی اکبر، عبدالغفار، محمد اصغر اور مقبول احمد مےں پنشن بکس، واجبات کے چےک اور تحائف تقسےم کئے گئے۔
ڈائرےکٹر فنانس